شوبز

 کرسٹیانو رونالڈو کا نیا اعزازرونالڈو کو 18 سالہ کیریئر کی یادگار کامیابی پر خصوصی ایوارڈ کرسٹیانو رونالڈو کا نیا اعزاز

کرسٹیانو رونالڈو کو حال ہی میں ایک اور بڑا اعزاز حاصل ہوا. انہیں چیمپینز لیگ کے ال ٹائم ٹاپ  اسکورر  کا ایوارڈ دیا گیا .اس ایوارڈ کو
.حاصل کرنا رونالڈو  کے شاندار کیریئر کا ایک اور سنگ میل ہے

خصوصی ایوارڈ کی تقریب

یہ خصوصی ایوارڈ 19 اگست 2024 کومونا کوکو میں چیمپینز لیگ کے اگلے سیزن ڈراز کی تقریب میں پیش کیا گیا. جس کے دوران انہوں نے 183 میچوں میں 140 گولز کیے ہیں انہوں نے سپورٹنگ لبزن، مانچسٹر یونائیٹڈ، اور ریال میڈرڈ کی .نمائندگی کرتے ہوئے یہ کارنامہ انجام دیا

چیمپینز لیگ میں رونالڈو کی کارکردگی


رونالڈو کی چیمپینز لیگ میں نمایاں کارکردگی میں ان کے5 چیمپینز لیگ ٹائٹلز بھی شامل ہیں. جو انہوں نے اپنی ٹیموں کے ساتھ جیتے ان کی اس کارکردگی نے فٹبال کے عظیم کھلاڑیوں میں سے ایک کے طور پر مستحکم کیا ہے. انہوں نے چیمپینز لیگ میں سب سے زیادہ گولز کرنے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کیا ہے .اور وہ .فٹ بال کی تاریخ کے سب سے کامیاب کھلاڑیوں میں شامل ہوتے ہیں

Previous post
پاکستانی ایتھلیٹ معید بلوچ کی شاندار کامیابی ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز میں دو میڈل جیتے
Next post
معروف امریکی ریپر فیٹ مین اسکوپ لائیو پرفارمنس کے دوران چل بسے:

Leave a Reply