اکشے کمار، بالی وڈ کے ورسٹائل اداکار، جو اپنے حب الوطنی پر مبنی فلموں کے بھی مشہور ہیں کہ نئی فلم “اسکائے فورس” کا انتظامشائقین شدت سے کر رہے ہیں فلم کی ریلیز کی تاریخ 24 جنوری 2025 کے لیے مقرر کیا گیا اور یہ فلم یوم جمہوریہ کے موقع پر ریلیز کی جائے گی تاکہ ملک کے تاریخ کے اس اہم ترین کو ایک حب الوطنی کے جذبے سے منسوب کیا جا سکے
ریلیزکی تاریخ میں تبدیلی
پہلے “اسکائے فورس”کی ریلیز کی تاریخ دو اکتوبر 2024 کو رکھی گئی تھی جو کہ گاندھی جینتی کے دن کو مد نظر رکھتے ہوئے منتخب کی گئی تھی تاہم پروڈکشن ٹیم نے کچھ وجوہات کی بنا پر فلم کی ریلیز کو اگے بڑھا دی اور فلم 24 جنوری 2025 کو ریلیز کی جائےے گا یہ فیصلہ ممکنہ طور پر فلم کی بہتر تیاری اور ایک مضبوط پرموشنل مہم کے لیے کیا گیا تھا کہ فلم کو بہتر انداز میں پیش کیا جا سکے
فلم کے کاسٹ اور هدایت کار
فلم میں اشکا کمار کے ساتھ مشہور اداکارہ سارہ علی خان ویر پہاڑیا، اور نمراٹ کور اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم کی ہدایت کاری سندیپ کالانی اور ابھیشیک کپور کے ہاتھوں میں ہے جو اس سے پہلے بھی کئی کامیاب فلموں کے ڈائریکشن کر چکے ہیں
اکشے کمار اور حب الوطنی پر مبنی فلمیں
یہ اکشے کمار کی چھٹی فلم ہوگی جو یوم جمہوریہ کے موقع پر ریلیزکی جائے گی اس سے پہلے بھی اکشے کی فلمیں جیسے کہ “ایئر لفٹ”، “کیسری”، “گولڈ” اور “مشن منگل” جیسی فلمیں حب الوطنی کے موضوعات پر بنائی گئی تھیں اور شائقین کے دلوں میں خاص مقام بنا چکی ہیں۔ اکشے کمار اپنی اداکاری کی وجہ سے ہی نہیں بلکہ اپنی سماجی اور حب الوطنی پر مبنی فلموں کی وجہ سے بھی پسند کیے جاتے ہیں، جو انہیں انڈسٹری کے دیگر اداکاروں سے منفرد بناتی ہیں۔ فلم “اسکائے فورس” میں اکشے کمار کا کردار بھی حب الوطنی اور قربانی کی کہانی کو بیان کرے گا۔
فلم کا موضوع اور شائقین کی توقعات
فلم “اسکائے فورس کا موضوع ایکشن اور حب الوطنی پر ہوگا جس میں ملک کی فضائی اور دفعی قوتوں کی کہانی کواجاگر کیا جائے گا اس فلم میں شائقین کو ایکشن اور ڈرامے کا بھرپور امتزاج دیکھنے کو ملے گا، جو فلم کو ایک بلاک بسٹر بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
نتیجہ
کمار کی فلمیں ہمیشہ ہی شاہین میں بے حد پسند کی جاتی ہے اور “اسکائے فورس”سے بھی یہی توقع کی جا رہی ہے۔ فلم کی ریلیز 24 جنوری 2025 کو یوم جمہوریہ کے موقع پر ہوگی جس کا مقصدد نہ صرف تفریح فراہم کرنا ہے بلکہ حب الوطنی کے جذبات کو بھی اجاگر کرنا ہے۔