سائنس اور ٹیکنالوجی

ایکس پر رونالڈو کا نیا ورلڈ ریکارڈ: ایک ارب فالوورز کے ساتھ نئی تاریخ رقم

پرتگال کے مشہور فٹ بالر رونالڈو نے سوشل میڈیا پر ایک اور اہم سنگ میل عبور  کر لیا ہے

 یوٹیوب پر تیز رفتار کامیابی


 چند دن قبل کرسٹیانو رونالڈو کو یوٹیوب کی طرف سے صرف چند گھنٹوں میں لاکھوں سبسکرائبرز حاصل کرنے پر سلور گولڈن اور ڈائمنڈ بٹن سے نوازا گیا تھا

 سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ارب فالورز

 رونالڈو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ انہوں نے ایک  ارب  فالورز کے ساتھ تاریخ رقم کر دی انہوں نے کہا یہ صرف نمبرز نہیں ہیں بلکہ ہماری گیم کے ساتھ ولہانہ محبت جذبہ اور  عہد ہے

 رونالڈو نے اپنے سفر کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ وہ میڈیرا کی گلیوں سے نکل کر دنیا کے بڑےاسٹیج تک پہنچے وہ اپنے خاندان چاہنے والوں کے لیے کھیلے اب وہ ایک ارب لوگوں کے ساتھ کھڑے ہیں

 حوصلہ افزا پیغام


 اپ لوگ ہر اچھے اور برے وقت میں میرے ساتھ کھڑے رہے یہ ہمارا مشترکہ سفر ہے ہم نے مل کر یہ ثابت کیا کہ ہم کچھ بھی حاصل کر سکتے ہیں

 شکریہ مستقبل کے عزائم


رونالڈو اپنے پیغام کے اخر میں کہاں مجھ پر اعتماد کرنے سپورٹ کرنے اور میری زندگی کاحصہ بننے کے لیے اپ سب کا شکریہ بہترین وقت ابھی انا ہے ہم نے مل کر مزید جیتنا تاریخ رقم کرنی ہے

دیگر کامیابی


 دنیا کے پہلے فٹ بالر رونالڈو 900 گول کرنے والے دنیا کے پہلے فلڈ بالر بن گئے

 پرتگال کے سٹار نے ایک اور اہم ایوارڈ اپنے نام کیا

 یوٹیوب پر نیا   ورلڈ ریکارڈ رونالڈو نے ڈیڑھ گھنٹے میں 10 لاکھ سبسکرائبر حاصل کر کے نیا ریکارڈ قائم کیا

Previous post
کرینہ کپور مجھے ہمیشہ اپنے ٹیلنٹ اورقابلیت پر بھروسہ رہا
Next post
حافظ نعیم کا حکومت کو ائینی ترامیم بل پر چھیڑ چھاڑ نہ کرنے کا مشورہ

Leave a Reply