پاکستان

جماعت اسلامی کا پرامن مگر طاقتور پیغام: حق چھین کر لیں گے!

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا بیان
 امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم رحمان نے بجلی کے بلوں میں اضافے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حکومت عوام سے قربانی کا مطالبہ کر رہی ہے جو نقابل قبول ہے انہوں نے وزیراعظم کو خاطب کرتے ہوئے کہا گیا حکومت عوام کو ریلیف نہ دیا لوگ مہنگی بجلی گیس کے بل ادا نہیں کریں گے

 پرامن جدوجہد پر زور


 راولپنڈی میں ورکرز کنوینشن سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا اسلامی جماعت  تصادم کے بجائے    پرامن  جدوجہد پر یقین رکھتی ہے ان کا کہنا ہے کہ عوام کے سمندر کو کوئی نہیں روک سکتا اور 25 کروڑ کرنی عوام اپنا حق چھین کر لیں گے

 45
دن کی ڈیڈ لائن کا اختتام قریب


 انہوں نے کہا جماعت اسلامی نے حکومت کو 45 دن کا وقت دیا تھا جو کہ تقریبا ختم ہو چکا ہے حکومت کے پاس اب صرف  14 دن باقی ہیں حکومت عوام کو ریلیف فرائم نہیں کرتی تو اس میں کے نتائج سنگین ہوں گے

پنجاب میں 14 روپے کا ریلیف  ناکافی


 حافظ نعیم الرحمن نے پنجاب میں دیے کے 14 روپے فی یونٹ کے ریلیف کو ناکافی قرار دی اور کہا کہجاگیر داروںپہ کوئی ٹیکس نہیں لگایا گیا جب کہ اشرافیہ ملکی وسائل پر قبض ہو چکی ہے عوام ان عربوں روپے کا بوجھ اٹھا رہے ہیں جو ان پر بجلی کے بلوں کی صورت میں ڈالے جا رہے ہیں

 ائی پی پیز کے 
معاہدوں کے خاتمے کا مطالبہ


 انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ بجلی کی قیمتوں کم کیا جائے اور پیز کے  معاہدے ختم کیے جائیں اگر حکومت نے مطالبہ  پرعمل نہیں کیا تو جماعت اسلامی اپنے احتجاج کو مزید شدت دےگی


Previous post
ملائکہ اروڑا کے والد کی خودکشی سے قبل اخری گفتگو
Next post
کرینہ کپور مجھے ہمیشہ اپنے ٹیلنٹ اورقابلیت پر بھروسہ رہا

Leave a Reply