سیاست

حافظ نعیم کا حکومت کو ائینی ترامیم بل پر چھیڑ چھاڑ نہ کرنے کا مشورہ


امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے موجودہ  سیاسی و معاشرتی حالات کے تناظر میں حکومت کو ائینی ترامیم کے معاملے پر چھیڑ چھاڑ نہ کرنے کا مشورہ دیا انہوں نے اپنی پریس  کانفرنس میں اس خدشے کے اظہار کیا کہ ائین میں کسی بھی قسم کی ترمیم موجودہ حالات میں ملک کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے

 پریس کانفرنس کی تفصیلات


  لاہور میں  منعقدہ پریس کانفرنس میں حافظ نعیم نے جماعت اسلامی کی حق دو عوام کو تحریک کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ تحریک زور و شور سے جاری ہے اور عوام کے حقوق کے لیے جماعت اپنی جدوجہد جاری رکھے گی انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ ائینی ترامیم جیسے اہم معاملات کو چھیڑنےسے کیا جائے کیونکہ اس وقت ملک میں امن و استحکام کی ضرورت ہے


کے پی  اور بلوچستان کے مسائل 


حافظ نعیم کے پی اور بلوچستان کے مسائل پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ان صوبے موجودہ صورتحال پر  سوال اٹھنا شروع ہو گیا انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ نواز پولیسیوں کے باعث ملک میں بد امنی اور بدم استحکام کی حالات پیدا ہوئے ہیں حافظ  نعیم کا یہ بیان ملک کے مختلف علاقوں میں جاری مسائل اور حکومت کی پولیسوں کے بارے میں جماعت اسلامی  کی  تشویش کی  عکاسی کرتا ہے 

Previous post
ایکس پر رونالڈو کا نیا ورلڈ ریکارڈ: ایک ارب فالوورز کے ساتھ نئی تاریخ رقم
Next post
پاکستانی امریکن علی سجاد کا کیلیفورنیا سے ریاستی اسمبلی الیکشن لڑنے کا اعلان

Leave a Reply