عالمی خبریں

پاکستانی امریکن علی سجاد کا کیلیفورنیا سے ریاستی اسمبلی الیکشن لڑنے کا اعلان

امریکن علی سجاد نے امریکی ریاست  کیلیفورنیا کے ڈسٹرکٹ67  سے ریاستی اسمبلی کا الیکشن  لڑنے کا اعلان کیا ہے اگر وہ الیکشن جیت جاتے ہیں تو کیلیفورنیا  کے سببلی میں منتخب ہونے والے پہلے پاکستانی  امریکن ہونے کا اعزاز بھی حاصل کریں گے

 سیاسی سفر


 سجاد علی کا بائی تعلق لاہور سے ہے اور اس وقت کیلیفورنیا کے شہر ارٹیشیا سے تیسری بار میر کے فرائض انجام دے رہے ہیں وہ لیگ اف کیلیفورنیا  سینٹر کے صدر بھی رہ چکے ہیں علی سجاد نے اپنے سیاسی  کیریئر کا اغاز بطور کونسلر کیا تھا اب وہ 2026 میں ہونے والے ریاستی الیکشن میں ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے امیدوار  بننے کے خوار ہیں

توثیق اور حمایت


ڈیموکریٹک پارٹی کی پرائمری انتخابات کے انعقاد جون جو 2026 میں ہوگا جس میں یہ فیصلہ کیا جائے گا کون سا  امیدوار پارٹی کی نمائندگی کرے گا علی سجاد کی پوزیشن لحاظ سے مضبوط ہے کہ انہیں حلقے کی 12 سال تک نمائندگی کرنے والی ڈیمو کیرٹی رہنما شیرون کی بھرپور حمایت حاصل ہے شیرون نے علی سجاد کو موزوں ترین امیدوار قرار دیا ہے کیونکہ وہ کمیونٹیز کی ضروریات سے بھی واقف ہے اور انہیں عوام کی خدمت کا وسیع تجربہ حاصل ہے

الیکشن مہم کے اہم نکات


 علی سجاد نے الیکشن لڑنے کے اعلان کے بعد ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ وہ شکر گزار ہیں انہیں اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کی حمایت حاصل ہے انہوں نے کہا کہ وہ الیکشن جیت گئے تو تعلیم  عوامی تحفظ اور ہاؤسنگ کے مسائل کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ  ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے اور کیلیفورنیا کی ترقی میں اہم کردار ادا کرنے کے لیے کام کریں گے۔

Previous post
حافظ نعیم کا حکومت کو ائینی ترامیم بل پر چھیڑ چھاڑ نہ کرنے کا مشورہ
Next post
مدیحہ نقوی والدہ کی وفات اور میت کے اداب پر جذباتی گفتگو

Leave a Reply