عالمی خبریں

اسرائیلی فوج کی نئی کارروائی: فلسطینیوں کی لاشیں چھت سے نیچے پھینک دی گئیں


غزہ  کے  مغربی کنارے میں اسرائیلی بربریت کا نیا واقعہ

 غزہ کے مغربی کنارےاسرائیلی فوج کی بربریت کا ایک اور واقعہ پیش ایا ہے جس میں  صیہونی فورسز نے فلسطینیوں کو شہید کرنے کے بعد ان کی لاشیں چھت سے نیچے پھینک دی یہ واقعہ فلسطینی عوام کے لیے ایک اور اذیت ناک لمحہ ثابت ہوا


 فلسطینی حکام کے بیان

 فلسطین حکام کے مطابق ابھی تک تصدیق نہیں ہو سکی ہے کہ چھت سے پھینکے گا  فلسطینی پہلے سے مردہ  تھے ا زندہ تھی  تاہم بتایا جا رہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ان کی لاشوں کو چھت سے نیچے پھینک دیا


 اسرائیلی فوج کی تحقیقات

 غیر ملکی  خبر ادارے کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے اس واقعے کی تحقیقات کا  اغاز شروع کر دیا ہے تاکہ معلوم کیا جا سکے یہ میں کس نے اور کیوں انجام دیا


 جنین میں اسرائیلی اپریشن

 اسرائیلی فوج نے جنین شہر کے قریب ایک بڑے اپریشن کے دوران سات فلسطینیوں کو شہید کیا  اپریشن کے دوران صحافیوں پر بھی فائر کی گئی جس سے ان کے  کام رکاوٹ پیدا ہوئی اور مزید ظلم و بربریت کے مناظر چھپائے گئے


فلسطینیوں کی شہادتوں کا   تسلسل

 گزشتہ 24 گندوں میں غزا کے مختلف حصوں میں اسرائیلی فوج کے حملوں مزید 28 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں روا سال اکتوبر سے لے کر اب تک اسرائیلی بربریت 41 ہزار سے ہزار فلسطینی شہید جبکہ  ایک لاکھ سے زائد زخمی ہو چکے ہیں یہ واقعات اسرائیل کی جانب سے جاری بربریت کا  تسلسل ہے جس میں معصوم فلسطینیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے

Previous post
پریتی زنٹا کا خودداری بھرا فیصلہ: جائیداد سے زیادہ اہم رشتے
Next post
حزب اللہ کا انتقام: غزہ کی حمایت ہر قیمت پر جاری رہے گی

Leave a Reply