عالمی خبریں

’امریکا میں جعلی کنسرٹ ٹکٹ نہ خریدیں‘‘، سلمان خان کی مداحوں کو سخت وارننگ


 بالی وڈ سپر سٹار سلمان خان نے مداحوں کو دھوکہ دہی سے بچانے کے لیے خبردار کیا ہے کہ ان کے نام کا غلط استعمال کرنے والے افراد کے خلاف سخت نے کاروائی کی جائے گی
 سلمان خان کا سوشل میڈیا  پیغام سلمان خان نے اپنے شوشل میڈیا اکاؤنٹس کے لیے ایک بیان جاری کرتے ہوئےکہا کہ ان کا 2024 میں امریکہ میں کسی کنسرٹ کا کوئی منصوبہ نہیں ہے انہوں نے اپنے مداحوں کو خبردار کیا کہ امریکہ میں کسی بھی کنسرٹ کے ٹکٹ خریدنے سے گریز کریں کیونکہ ایسے دعوے جھوٹے ہیں

 جھوٹی ای میل پیغام سے ہوشیار


 اداکار نے کہا کہ میری ٹیم یا میں امریکہ میں کوئی کنسرٹ ارگنائز نہیں کر رہے برائے کرم اس طرح کی ای میلز پیغامات پر بھروسہ نہ کریں

 قانونی کاروائی کا انتباه


 سلمان خان نے مزید کہا کہ دھوکہ دہی میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے تاکہ ان کے نام کو غلط استعمال کرنے والے عناصر کا سدباب کیا جا سکے

Previous post
پاکستان اور روس کے تعلقات میں نئی اُمیدیں: توانائی، تجارت اور تعلیم میں تعاون کا عزم
Next post
خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی گرفتاری: حقائق اور الزامات

Leave a Reply