عالمی خبریں

بھارت: روڈ حادثے میں بیوی کے زخمی ہونے پر شوہر نے خود کو قصوروار قرار دیا

بھارت میں شوہر کا اپنی بیوی کے روڈ حادثے کے ذمہ دار ہونے پر خود کے خلاف شکایت درج 

واقعہ کی تفصیلات

 بھارت کے شہر اندور تعلق رکھنے والے ایک شخص روی نے اپنی بیوی کے روڈ حادثے میں زخمی ہونے پر خود کے خلاف شکایت درج کروا دی  بھارتی میڈیا کے مطابق کی واقع اس وقت پیش ایا جب روی اپنی  اہلیہ اور دو سالہ بچے کے ساتھ موٹر سائیکل پہ جا رہا تھا


 حادثے کا سبب

 پولیس نے بتایا کہ سرے پہ موجود ایک گڑے کی وجہ سے روی کا سکوٹر بے قابو ہو گیا حادثہ پیش ایا اس حادثے کے نتیجے میں روی کی بیوی زمین پر گر گئی اسے سر اور ٹانگوں پر شدید چوٹیں ائی


 طبی امداد اور پولیس کی کاروائی

 زخمی خاتون کی فوری طور پر طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پولیس بھی اسلام بھی اتنا ہی پہنچ گئی حادثے کے بعد متاثرہ خاتون کسی بھی قسم کا بیان دینے کی حالت میں نہیں تھی


 روی کی ذمہ داری قبول کرنا

 روی نے اس حادثے کی جی میں ذمہ داری قبول کرتے ہوئے خود کو اپنی بیوی کے زخمی ہونے کا ذمہ دار کہتے ٹھہرایا اور اپنے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی۔

Previous post
اداکارہ لائبہ خان کا بڑا اعلان: شادی کے بعد شوبز کو خیرباد!
Next post
چین کے 75 واں یوم تاسیس:گورنر سندھ کا خطاب

Leave a Reply