کھیل

بیٹنگ پر فوکس: بابر اعظم کا بطور کپتان سبکدوش ہونے کا فیصلہ

بابر اعظم کا وائٹ بال کرکٹ کی کپتانی سے استعفیٰ: وجوہات مستقبل کی حکمت عملی

پاکستان کرکٹ بورڈپی سی بی نے تصدیق کی ہے کہ قومی ٹیم کے وائٹ بال کپتان بابر اعظم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ  دے دیا ہے جو منظور کر لیا گیا ہے یہ فیصلہ بابرعظم کی  بیٹنگ  پر مکمل توجہ دینے کی خواہش کو ظاہر کرتا ہے جس کے بعد پی سی بی سلیکشن کمیٹی نے وائٹ بال کرکٹ کی نئی حکمت عملی بنانے کا عمل شروع کر دیا ہے


 بابر اعظم  کا فیصلہ اور پی سی بی کا  رد عمل 

 پی سی بی نے اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا بابر اعظم بطور کپتان خدمت کو تسلیم کیا گیا ہے اور ان کا یہ فیصلہ ٹیم کی کامیابی اور بیٹنگ پر زیادہ توجہ دینے کی خواہش کا عکاس ہے بابرعظم کا یقین ہے کہ وہ بطور بلے بازٹیم کی کامیابی میں زیادہ بہتر کردار ادا کر سکتے ہیں بورڈ نے  واضحکیا کہ بابر اعظم کی صلاحیتیں ابھی بھی قوم کے لیے اہم ہیں اور بطور سینیئر کھلاڑی اور ورلڈ کلاس بیٹر اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے


 بابر اعظم کا بیان ٹیم کی کامیابی  سب سے ہیں

 بابر اعظم نے  اپنےبیان میں کہا کہ پاکستان کی قیادت کرنا ان کے لیے بہت بڑا
اعزاز تھا لیکن اب وہ بیٹنگ پر زیارتوجہ مرکوز کرنا چاہتے ہیں تاکہ ٹیم کی کارگردگی میں مزید بہتری لا سکیں انہوں نے اپنے سابقہ ساتھی کھلاڑیوں کوچز اور پی سی بی کا شکریہ ادا کیا اور نئے کپتان اور بڑھتے ہوئے کھلاڑیوں کی حمایت  عزم ظاہر کیا بابر کا کہنا تھا کہ وہ مکمل طور پر ٹیم کے مفاد میں فیصلے کر رہے ہیں اور مستقبل بھی کی ٹیم کی کامیابی کے لیے پرعزم رہیں گے


 مستقبل کی حکمت عملی

 پی سی بی نے نئے  کپتان کی تقریری عمل کا آغاز کر دیا ہے اور اس کی سفارشات سلیکشن کمیٹی مرتب کرے گی بابرعظم کی کپتانی میں ٹیم کو کئی کامیابیاں ملی اور یہ دیکھنا ہوگا نئے کپتان کے ساتھ ٹیم کیسے اگے بڑھتی ہے خصوصا ائندہ سال پاکستان میں ہونے والی ائی سی سی چیمپین  ٹرافی کے دفاع کے دوران
بابر اعظم کے کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ ان کی  پیشاورانہ سوچ اور ٹیم کی کامیابی کے لیے دی کی قربانیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے اور پی سی بی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ٹیم کی کامیابی ہمیشہ ان  کی اولین ترجیح رہے گی

Previous post
مدیحہ نقوی والدہ کی وفات اور میت کے اداب پر جذباتی گفتگو
Next post
ڈاکٹر ذاکر نائیک کا گورنر ہاؤس کراچی میں پرتپاک استقبال

Leave a Reply