عالمی خبریں

حزب اللہ کا انتقام: غزہ کی حمایت ہر قیمت پر جاری رہے گی


حزب اللہ  کے سربراہ حسن نصر اللہ نے اسرائیل کے پیجردھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا اسرائیل ان دھماکوں کےذریعےایک منٹ میں ہزاروں افراد کو قتل کرنے کی کوشش کی انہوں نے کہا یہ اقدام تمام سرخ لکیر پارکرنے کے مترادف ہے اور اسرائیل باضابطہ طور پر اعلان جنگ کر دیا ہے


انتقام اور غزہ کی حمایت

حسن نصراللہ نے واضح کیا حزب اللہ   اسرائیل سے  انتقام  لے گی اور غزہ کی حمایت جاری رکھے گی ان کا کہنا تھا کہ چاہے اس حمایت کی کوئی قیمت چکانی پڑے حزب اللہ   فلسطینیوں کے ساتھ کھڑی رہے گی

اسرائیل کی ناکامی


 نصر اللہ نے اسرائیلیحملوں کو انسانیت سکیورٹی کی بڑی ناکامی قرار دیا انہوں نے کہا اسرائیلی حملے خاص  طور پر بازاروں، گھروں اور اسپتالوں میں کیے گئے، جس میں جان بوجھ کر سویلینز کو نشانہ بنایا گیا۔

شمالی اسرائیلی کی صورتحال

انہوں نے مزید کہا اٹھ اکتوبر کے بعد اسرائیل اپنے شمالی علاقے سے فرار ہو چکا ہے اور اسے دوبارہ وہاں لوٹنے کی اجازت نہیں دی جائے گی

پس منظر

7

اکتوبر کو اسرائیل کی جانب سے غزہ پر حملوں کے بعد حزب اللہ نے اسرائیل کے خلاف جنگی صورتحال اپنائی ہے

Previous post
اسرائیلی فوج کی نئی کارروائی: فلسطینیوں کی لاشیں چھت سے نیچے پھینک دی گئیں
Next post
بیروت کے آسمانوں پر اسرائیلی جنگی طیاروں کا خوفناک راج

Leave a Reply