عالمی خبریں

“حسن نصراللہ کی شہادت: حزب اللہ کا بڑا دھچکا”


لبنان کے مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اپنے سربراہ حسن نصراللہ کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے یہ واقعہ اس وقت پیش ایا جب اسرائیلی فوج نے بیروت میں حزب کے ہیڈ کوارٹر پہ حملہ کیا اس حملے میں نصراللہ کے ساتھ تنظیم کے میزائل یونٹ کے سربراہ اور ان کے نائب بھی شہید ہو گئے

 اسرائیل نے دعوی کیا کہ انہوں نے حزب کے مرکزی رہنماؤں کو نشانہ بنایا ہے اس جس کے بعد حزب نے حملے میں اپنے 

قائدین کی شہادت کی تصدیق کی حسن نصراللہ کی موت لبنان اور مشرق وسطیٰ  کے لیے بڑا دھچکا ہے

 اس واقعے کے بعد خطے کی صورتحال مزید خراب ہو سکتی ہیں نصراللہ کی قیادت میں حضرت اللہ نے اسرائیل کے خلاف 

مزاحمتی تحریک کو مضبوط کیا ان کی شہادت تنظیم کی قیادت میں تبدیلی کا باعث بن سکتی ہے

Previous post
اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے قائد کی شہادت، عبوری قیادت کا اعلان
Next post
مریم نواز کو “عورت کارڈ” کے استعمال پر علی امین گنڈاپور کی شدید تنقید

Leave a Reply