سیاست

خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی گرفتاری: حقائق اور الزامات


خیبر پختو خواں کے وزیراعلی علی امین  گنڈا پور کو اسلام اباد میں خیبر پختو خواہ ہاؤس سے گرفتار کیا گیا ائی جی اسلام اباد نے حراست میں لیا ان پر ریاست مخالف سرگرمیوں سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزامات عائد کیا

 ریاست مخالف کاروائی کے الزامات

 ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور پر ریاست کے خلاف حملہ اور ہونے کے الزامات ہیں انہوں نے کاروائی کے تحت ان کے خلاف مزید اقدامات کیے جائیں گے تاکہ ریاست تحفظات کو مد نظر رکھا جائے

خیبر پختو خواہ ہاؤسنگ میں گرفتاری کی تفصیلات

 وزیراعلی خیبر پختوان قافلہ رات کو پتھر گڑھ کے مقام پر رکا تھا اور صبح اسلام اباد پہنچا خیبر پختون خواں ہاؤس پہنچنے پر ان کی گرفتاری کر لی گئی 

قانونی کاروائی کا اغاز


علی امین گنڈا پور کے گرفتاری کے بعد ان کے خلاف قانونی کاروائی کا اغاز کر دیا گیا ہے ان کے کیس کو عدالت میں پیش کیا جائے گا ان پر اج الزامات کی تفصیلات منظر عام پر اگئی

 عوامی رد عمل سیاسی صورتحال

 علی امیر گنڈاپور گرفتاری کے بعد عوام سیاسی حلقوں میں مختلف رد عمل دیکھنے میں ایا ہے کچھ حلقے اس اقدام کو ریاست تحفظ کے حق میں سمجھتے ہیں کہ اپ کی کچھ سیاسی انتقام گردانتے ہیں

 علی امین گنڈا پور

 علی امی  گنڈا پور خیبر پختو خواں  کہ ایک مختلف سیاسی رہنما ہیں اور جو مختلف سیاسی  محازوں  پر اپنی سرگرمیوں کے لیے مشہور ہیں ان کی گرفتاری کے بعد ان کی سیاسی حیثیت پر بھی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں

Previous post
’امریکا میں جعلی کنسرٹ ٹکٹ نہ خریدیں‘‘، سلمان خان کی مداحوں کو سخت وارننگ
Next post
یشما گل اور ڈاکٹر ذاکر نائیک کا سوال و جواب سیشن

Leave a Reply