شوبز

دھروو راٹھی کے ہاں بیٹے کی پیدائش:مداحوں اور مشہور شخصیات کی مبارکباد


 خوشی کا اعلان

 یوٹیوبر دھروو راٹھی اور ان کے جرمن اہلیہ جولی ایل بی ار کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے دھروو راٹھی نے اپنی سوشل میڈیا کاؤنٹس پر اس خوشی کا اظہار کرتے ہوئےے اپنے بیٹے کی تصاویر شیئر کی ہم اپنے بیٹے کو دنیا میں خوش امدید کہتے ہیں

شادی کا پس منظر

 دھروو اور جولی نے 2021 میں شادی کی جس کی خبر نے مداحوں کوحیرت  میں ڈال دیا تھا شادی سے قبل دونوں نے سات سال ایک ساتھ گزارے یہ ان کے ہاں یہ پہلا بچہ پیدا ہوا ہے


 دھروو کا کریئر اور کامیابیاں

 دھروو راٹھی ایک مشہور بھارتی یوٹیوبر پر ہے جنہوں نے سیاسی سماجی مسائل پر ویڈیوز بنائی جن کی وجہ سے وہ  متنازعہ بھی رہے ہیں ان کے یوٹیوب چینل پر 29 ملین سے زیادہ سبسکرائبرز اور وہ بھی جرمنی میں مقیم ہیں


 مداحوں اور مشہور شخصیت کی مبارک باد

 دھروو راٹھی  کی خوشی میں مداحوں کے ساتھ ساتھ مشہور شخصیت نے بھی حصہ لیا اداکارہرچا چڈھا  سمیت کئی مشہور شخصیت نے انہیں بیٹے کی پیدائش پر مبارکباد کی


Previous post
شہد کی مکھی کا زہر چھاتی کے سرطان کو ختم کر سکتا ہے
Next post
چینی صدر کا شہباز شریف کو حیرت انگیز سالگرہ پیغام

Leave a Reply