چین چشمہ کے مقام پر 1200 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے والا پاکستان کا سب سےبجلی کا بڑا ایٹمی بجلی گھر تعمیر کرے گا
چین کی مدد سے چشمہ میں 1200 میگا واٹ کا ایٹمی گھر بنایا جا رہا ہے جو پاکستان کا سب سے بڑا ایٹمی میں بجلی گھرہوگا اس بجلی گھر سے ملک میں سستی اور شفاف بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا
2030 تک 4730 میگا واٹ بجلی کی پیداوار
پاکستان اور چین کی شراکت داری سے 2030 تک 4730 میگا واٹ بجلی کا ہدف حاصل کیا جائے گا اس منصوبے کے تحت ملک میں توانائی بحران کو کم کرنے اور بجلی کے اخراجات کو کنٹرول کرنے میں مدد ملے گی
ر
اس وقت کراچی کے پیراڈائز پوائنٹ پر 1100 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے والے دو ایٹمی گھر پہلے سے ہی موجود ہے سستی اور شفاف بجلی فراہم کر رہے ہیں یہ بجلی گھر ملک میں بجلی کی فراہمی کو مزید مضبوط بنا رہے ہیں
چشمہ کے مقام پر موجود ایٹمی بجلی گھر
چشمہ میں پہلے ہی 320 اور 320 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے والے دو اور 340 اور 340 میگا واٹ پچھلی پیدا کرنے والے مزید دو ایٹمی کر قومی گرڈ میں بجلی فراہم کر رہے ہیں یہ بجلی ملک کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے میں ہم کردار ادا کر رہے ہیں
پاکستان اور چین کی 40 سالہ ایٹمی شراکت داری
پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر راجہ علی رضا انور نے جوہری توانائی کے بین الاقوامی ادارے کی جنرل کانفرنس کے دوران چین کے ساتھ 40 سالہ شرکت داری کا ذکر کیا انہوں نے اس تقریب میں شرکت کے دوران کہا اس شراکت داری نے پاکستان کو محفوظ سستی بجلی کی فراہمی میں مدد فراہم کی ہے